Wednesday, June 23, 2021
Urdu Web Newspaper Live-TV(UK) Live-TV(PK)
Urdu Web Newspaper
Live-TV(UK) Live-TV(PK)

کوروناکی تیسری لہر، 24 گھنٹوں میں مزید58 افراد جاں بحق

کوروناکی تیسری لہر، 24 گھنٹوں میں مزید58 افراد جاں بحق
June 7, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) کورونا کی تیسری لہر کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید58 افراد جاں بحق ہو گئے۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں ایک ہزار 490 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 285 ٹیسٹ کئے گئے۔

مثبت کیسز کی شرح 3.02 فیصد رہی۔