Fearless female Indian journalist exposes Modi’s fascist agenda: Firdous
The special assistant praised the Indian female journalist for exposing the fascist agenda of Modi by executing her professional responsibilities with bravery.بہادر لوگوں کا ظلمت اور جبر کےخلاف آواز حق بلند کرنا اور اسے للکارنا تاریخ کا ہمیشہ سے روشن اور یادگار باب رہا ہے۔ بھارتی مسلمان خاتون صحافی رانا ایوب نے جس دلیری سے اپنے پیشہ ورانہ فرائض انجام دئیے، وہ لائق تحسین ہے۔ 3/1 pic.twitter.com/1ETwriKhMG
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) January 17, 2020
Firdous Ashiq Awan said an article titled “Blood and Soil in Narendra Modi's India,” published in a journal of New York, is a splendid acknowledgement of the capabilities of Rana Ayyub.نڈر خاتون صحافی نے مودی کے فاشسٹ ایجنڈے اور بربریت کو بے نقاب کردیا۔جیل میں تبدیل ہونے والی مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ، موبائل فون، لینڈ لائن اور ذرائع ابلاغ کی پابندی ہے۔ ایسے میں ایک صحافی کا فرض نبھانا پروفیشنل ازم اور جرات کی عظیم مثال ہے۔3/2
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) January 17, 2020
راناایوب نے مودی حکومت کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں سب اچھاہےکےجھوٹ کا پردہ چاک کردیا،سری نگرمیں پھیلے خوف کےسنّاٹے اور سنسان سڑکوں کی حقیقت پوری دنیاپر منکشف کردی۔نیویارکرجریدے میں شائع ہونے والامضمونBlood and Soil in Narendra Modi's Indiaراناایوب کی صلاحیتوں کاشانداراعتراف ہے3/3
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) January 17, 2020