Imran Khan will become Kashmiris voice at UNGA: Firdous

Firdous Ashiq Awan urged the world to support the oppressed Kashmiris. She said in the last seven decades, the most powerful voice in favor of Kashmiris is that of Imran Khan, which is being heard in close quarters today.اپنی آزادی کے لئے پرعزم مظلوموں کا سفیر آج دنیا کے سب سے بڑے ایوان میں کشمیریوں کی پکار بنے گا۔ عمران خان اقوام متحدہ کو کشمیریوں سے کیے ہوئے ان کے وعدے یاد دلائیں گے ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کے خطاب سے کشمیر کاز نئی قوت سے دنیا کے سامنے آئے گا.
— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) September 27, 2019
She said that Prime Minister has apprised the world leaders and heads of human rights organization about grave human rights violations in occupied Jammu and Kashmir and threats to regional peace.وزیراعظم پرزوراور ٹھوس اندازسےکشمیریوں کا مقدمہ جنرل اسمبلی میں پیش کریںگے وہ قوم اور کشمیریوں کی خواہشات اورجذبات کو عالمی برادری تک پہنچائیں گے۔
— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) September 27, 2019
دنیا کو مظلومان کشمیر کا ساتھ دینا ہوگا۔گزشتہ سات دہائیوں میں کشمیریوں کے حق میں سب سے زیادہ توانا آواز وزیراعظم عمران خان کی ہے جو آج قریہ قریہ نگرنگر سنائی دے رہی ہے۔
— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) September 27, 2019
وزیراعظم نےہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کو بتایا کہ بھارتی افواج وادی میں انسا نی حقوق کی دھجیاں بکھیر رہی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔دنیا کو خونریزی روکنے کیلئے فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔
— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) September 27, 2019