Opp should admire PM instead of politicizing report on sugar, wheat crisis: Firdous
She said that six families control more than 50 per cent of sugar mills of the country and only a specific class used to get benefit from policies of past rules. “But this will not happen in Naya Pakistan,” she stressed.اپوزیشن رپورٹ کوسیاسی رنگ دینے کی بجائے عمران خان کے جذبے کوسراہےجس نے تاریخ میں خوداحتسابی کی روشن مثال قائم کی۔حکومت پروارکرنے کی بجائے اپوزیشن کواپنا حساب دیناپڑے گا۔ان کی تاریخ مفادات کے ٹکراؤسے بھری ہے۔قوم نہیں بھولی جب بیٹا باپ کو،تایابھتیجےکواورصدرانورمجیدکو سبسڈی دیتاتھا
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) April 8, 2020
Firdous Ashiq Awan said that Imran Khan or his family does not own any sugar mill and releasing FIA report is proof that protection of interest of masses is PM’s top priority.مسابقتی کمیشن(competitiocommission)جیسا ادارہ ان کے ہاتھوں یرغمال تھا۔ وہاں وہ بندہ تعینات ہوتا جو اس مافیا کے مفادات کو تحفظ دیتا۔6 خاندان 50 فیصد سے زائد شوگر کنٹرول کرتے تھے۔ماضی میں عوام کی بجائے مخصوص طبقہ فائدے اٹھاتا رہا،نئے پاکستان میں اس کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) April 8, 2020
وزیراعظم عمران خان نے اپنے عمل سے ثابت کیاکہ قانون سے کوئی بالاترنہیں۔عمران خان یاان کے خاندان میں کسی کی کوئی شوگرمل نہیں۔رپورٹ پبلک کرنادلیل ہےکہ وزیراعظم کی ترجیح افرادکانہیں پاکستان کے عوام کے مفاد کا تحفظ ہے۔عوام کے مفاد کے سامنے جوآئے گاعمران خان اس کے راستے کی دیواربنے گا
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) April 8, 2020