Pakistan hails Turkish leadership for backing Pakistan’s stance on Kashmir
In a series of tweets on Friday, the special assistant said the people of Pakistan have a special respect for the Turkish leadership and its people for backing Pakistan’s stance on Kashmir issue at the UN General Assembly.ترک صدر کا پاکستان کی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے چوتھی بار خطاب دونوں ممالک کے مابین لازوال دوستی کا مظہر ہے۔ پاک ترک سٹریٹیجک شراکت داری سے متعلق اعلی سطحی مشاورت کا چھٹا اجلاس دونوں ممالک میں مزید قربت کا باعث ہے۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) February 14, 2020
Firdous Ashiq Awan said Pakistan-Turkey relations are deep rooted in common faith and culture.اقوام متحدہ، جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر پر ہمارے موقف کی بھرپور تائید وحمایت کے باعث پاکستان کے عوام کے دل میں ترک قیادت اور عوام کے لئے خصوصی احترام ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر پر ترکی کے اصولی موقف پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 2/1
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) February 14, 2020
She expressed the confidence that the visit of Turkish President to Pakistan will take to new heights the economic, trade and cultural relations between the two countries.ترک صدر کا دورہ دوطرفہ معاشی و اقتصادی، تجارتی و ثقافتی روابط کو نئی بلندیوں پر لیجانے کا باعث بنے گا، تجارتی و کاروباری تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔ 2/2
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) February 14, 2020
پاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ مذہب اور ثقافت پر مبنی یہ رشتے دونوں ممالک کے عوام کے دل سے جڑے ہیں۔رجب طیب اردگان اور عمران خان کی قیادت میں دوطرفہ تعلقات نئی بلندیوں کو چھورہے ہیں۔ pic.twitter.com/2lHd7wA8b3
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) February 14, 2020