Trump’s praise of Pakistan is defeat of Indian stance on Kashmir: Firdous
Firdous Ashiq Awan said extremist and bigoted mindset of Indian Prime Minister Modi has faced defeat at the hands of Prime Minister Imran Khan’s narrative of peace.کشمیریوں پرظلم نے عالمی ضمیر جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ٹرمپ کا یہ بیان ثبوت ہے کہ کشمیر ایک مسلمہ عالمی تنازعہ ہے۔خون ناحق پر پوری دنیا کا آواز بلند کرنا خوش آئندہے۔عالمی برادری سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ان کا جمہوری و قانونی حق دلوائے۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) February 26, 2020
The special assistant said the despicable violence and massacre of Muslims in India during the visit of US President has exposed the fascist and criminal mindset of the Indian leadership. She mentioned that the US president’s statement on Kashmir is a testimony to the fact that it is an international dispute.ہندوستان "ہندتوستان" میں تبدیل ہو چکا ہے۔صدرٹرمپ کی موجودگی میں مسلمانوں پر بہیمانہ تشدداور قتل عام بھارتی قیادت کی فسطائی و مجرمانہ سوچ کو پوری دنیا پرعیاں کررہا ہے۔جبکہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کا دنیا بھرمیں پرامن اور رواداری پرمبنی معاشرے کا تاثرابھر رہا ہے۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) February 26, 2020
مودی کا انتہا پسند متعصبانہ نظریہ عمران خان کی امن کی سوچ سے شکست کھا چکا ہے۔صدر ٹرمپ کابیان پاکستان کو دہشت گردی سےجوڑنےکی مذموم بھارتی کوشش پر کاری ضرب ہے۔مودی اسلحے کے انبار اور بارود کے ڈھیر خرید کر بھی عمران خان کی کامیاب سفارتکاری کے سامنے بے بس دکھائی دے رہا ہے۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) February 26, 2020